لکھنو 8 اکتو بر ( ایجنسیز) سما ج وا دی پا ر ٹی کے سپر یمو ملا ئم سنگھ یا د و کو آ ج لگا تا ر نو یں با ر پا ر ٹی کا صد ر منتخب کیا گیا‘ اس با ت کا ا علا ن نیشنل کنو
نشن میں کیا گیا۔ مسٹر سنگھ کو نو یں با ر متفقہ طو ر پر پا رٹی کا نیشنل پر یشڈ ینٹ منتخب کیا گیا ‘ پا رٹی کے جنر ل سیکر یٹری را م گو پال یا د و نے یہ با ت بتا ئی ۔ اب وہ ا گلے تین سا ل تک پا ر ٹی صد ر کے عہد ے پر بر قر ا ر ر ہیں گے۔